hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29163

.

كنز العمال

29163
Kanz al-Ummal
29163- "نضر الله عبدا سمع مقالتي فوعاها ثم بلغها عني فرب حامل فقه غير فقيه ورب حامل فقه إلى من هو أفقه منه. "حم، هـ" عن أنس
29163 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس بندے کو سرسبز و شاداب رکھے جس نے میری کوئی بات سنی اور یاد رکھی پھر اسے لوگوں تک پہنچایا بعض حاملین فقہ فقیہ نہیں ہوتے بعض حاملین فقہ (فقہ کو) ان لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں جو ان سے زیادہ فقیہ ہوتے ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن ماجہ عن انس (رض))