hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29171

.

كنز العمال

29171
Kanz al-Ummal
29171- "من حدث عني بحديث يرى أنه كذب فهو أحد الكاذبين". "حم، م، هـ" عن سمرة
29171 ۔۔۔ جس شخص نے میری طرف منسوب کرکے کوئی حدیث بیان کی اور وہ سمجھتا ہو کہ اس نے جھوٹ بولا تو وہ دو جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل ومسلم ابن ماجہ عن سمرۃ)