hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29170

.

كنز العمال

29170
Kanz al-Ummal
29170- "إياكم وكثرة الحديث عني، فمن قال علي فليقل حقا أو صدقا، ومن يقل علي ما لم أقل فليتبوأ مقعده من النار". "حم، هـ، ك" عن أبي قتادة.
29170 ۔۔۔ مجھ سے کثرت سے احادیث روایت کرنے سے اجتناب کرو جس شخص نے میری طرف منسوب کرکے کوئی بات کہی ہے تو حق وسچ بات کہے جس شخص نے میری طف منسوب کرکے کوئی بات نقل جو میں نے نہیں کہی وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن ماجہ والحاکم عن ابی قتادہ (رض))