hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29174

.

كنز العمال

29174
Kanz al-Ummal
29174- "إذا كتبتم الحديث فاكتبوه بإسناده، فإن يك حقا كنتم شركاء في الأجر، وإن يك باطلا كان وزره عليه". "ك" وأبو نعيم وابن عساكر - عن علي.
29174 ۔۔۔ جب تم حدیث لکھو تو سند کے ساتھ لکھو اگر حق ہوئی تو اس کے اجر وثواب میں تمہیں بھی حصہ مل جائے گا اگر باطل ہوئی تو اس کا وبال جھوٹے پر ہی ہوگا ۔ (رواہ الحاکم ، ابو نعیم وابن عساکر عن علی (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 144، الجامع المصنف 211 ۔