hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29175

.

كنز العمال

29175
Kanz al-Ummal
29175- "بلغوا عني ولو آية وحدثوا عن بني إسرائيل ولا حرج، من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار". "حم، خ، ن" عن ابن عمر
29175 ۔۔۔ میری طرف سے اگر تمہیں ایک آیت بھی پہنچی ہے اسے بھی دوسروں تک پہنچاؤ ۔ بنی اسرائیل کی روایات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری والنسائی عن ابن عمرو (رض))