hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29176

.

كنز العمال

29176
Kanz al-Ummal
29176- "تسمعون ويسمع منكم ويسمع ممن سمع منكم". "حم، د، ك" عن ابن عباس.
29176 ۔۔۔ تم احادیث سنتے ہو اور تم سے بھی سنی جائیں گی پھر تم سے سننے والوں سے بھی سنی جائیں گے ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والحاکم ، عن ابن عباس (رض))