hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29224

.

كنز العمال

29224
Kanz al-Ummal
29224- "يا زيد تعلم لي كتاب يهود فإني والله ما آمن يهود على كتابي. "حم" عن زيد بن ثابت.
29224 ۔۔۔ اے زید میرے لیے یہود کی کتاب سیکھو بخدا ! میں اپنی کتاب کے متعلق یہودیوں سے بےخوف نہیں ہوں ۔ (رواہ احمد بن حنبل عن زید بن ثابت)