hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29225

.

كنز العمال

29225
Kanz al-Ummal
29225- "إني أكتب إلى قوم فأخاف أن يزيدوا أو ينقصوا فتعلم السريانية". عبد بن حميد - عن زيد بن ثابت.
25 292 ۔۔۔ میں ایک قوم کی طرف خط لکھنا چاہتا ہوں مجھے اندیشہ ہے کہ وہ اس میں کمی زیادتی کریں گے لہٰذا سریانی زبان سیکھو ۔ (رواہ عبدبن حمید عن زید بن ثابت (رض))