hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29234

.

كنز العمال

29234
Kanz al-Ummal
29234- "من كذب علي متعمدا كلف يوم القيامة أن يعقد بين طرفي شعرة ولن يقدر على ذلك". ابن قانع، "ك" وتعقب، وابن عساكر - عن صهيب.
29234 ۔۔۔ جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا قیامت کے دن زبردستی اس سے بال کے کونوں میں گرہ دلوائی جائے گی اور وہ اس کی قدرت نہیں رکھے ۔ (رواہ ابن قانع والحاکم وتعقب وابن عساکر عن صھیب)