hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29235

.

كنز العمال

29235
Kanz al-Ummal
29235- "من كذب علي متعمدا أو رد شيئا مما أمرت به فليتبوأ مقعده من النار". "طس" والخطيب عن أبي بكر.
29235 ۔۔۔ جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا یا کسی ایسی چیز کو رد کیا جس کا میں نے حکم دیا وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط والخطیب عن ابی بکر)