hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29237

.

كنز العمال

29237
Kanz al-Ummal
29237- "إياكم وكثرة الحديث عني فمن قال علي فليقل حقا أو صدقا ومن يقل علي مالم أقل فليتبوأ مقعده من النار". "هـ، ك" عن أبي قتادة.
29237 ۔۔۔ میری طرف سے کثرت روایت سے اجتناب کرو جو شخص مجھ پر کوئی بات کہے حق سچ بات کہے جس نے میری طرف سے ایسی بات کہی جو میں نے نہ کہی ہو وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ ابن ماجہ والحاکم عن ابی قتادۃ)