hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29236

.

كنز العمال

29236
Kanz al-Ummal
29236- "من كذب علي متعمدا أو رد شيئا أمرت به فليتبوأ بيتا في جهنم". "ع" عن أبي بكر.
29236 ۔۔۔ جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا یا ایسی چیز کو رد کیا جس کا میں نے حکم دیا ہو وہ دوزخ میں اپنا گھر بنا لے ۔ (رواہ ابو یعلی عن ابی بکر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 123 ۔