hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29306

.

كنز العمال

29306
Kanz al-Ummal
29306- "إذا كتب أحدكم فليتربه فإن التراب مبارك وهو أنجح للحاجة". "عد" عن جابر
29306 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص خط لکھے تو خط کا خاک آلود کرلے چونکہ مٹی برکت والی چیز ہے اور وہ کام پورا ہونے میں سود مند ہے۔ (رواہ ابن عدی عن جابر)