hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29307

.

كنز العمال

29307
Kanz al-Ummal
29307- "إذا كتبت كتابا فتربه فإنه أنجح للحاجة والتراب مبارك. "عد، كر" عن جابر، قال "عد": منكر.
29307 ۔۔۔ جب کوئی خط لکھو تو اسے خاک آلود کرلو چونکہ وہ کام کے لیے باعث کامیابی ہے اور مٹی برکت والی چیز ہے۔ (راوہ ابن عدی وابن عساکر عن جابر قال ابن عدی منکر)