hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29308

.

كنز العمال

29308
Kanz al-Ummal
29308- "تربوا الكتاب فإن التراب مبارك. "قط" في الأفراد وابن عساكر - عن جابر.
29308 ۔۔۔ خط کو خاک آلود کرو چونکہ مٹی برکت والی ہے۔ (رواہ الدار قطنی فی الافراد وابن عساکر عن جابر (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے التذکرۃ 95 المتناھیۃ 102 ۔