hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29312

.

كنز العمال

29312
Kanz al-Ummal
29312- "إذا كتبتم كتابا فجودوا بسين بسم الله الرحمن الرحيم تقضى لكم الحوائج وفيه رضى الرحمن عز وجل". الديلمي - عن أنس.
29312 ۔۔۔ جب تم خط لکھو تو (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کی سین کو اچھی طرح سے لکھو اس سے تمہاری حاجتیں پوری ہوں گی اور اسی میں اللہ تبارک وتعالیٰ کی رضا ہے۔ رواہ الدیلمی عن انس)