hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29313

.

كنز العمال

29313
Kanz al-Ummal
29313- من كتب بسم الله الرحمن الرحيم فلم يعور الهاء التي في الله كتب الله له عشر حسنات ومحا عنه عشر سيئات ورفع له عشر درجات ومن قرأ القرآن بإعراب فله أجر شهيد ومن مات غريبا مات شهيدا. الرافعي - عن ابن مسعود.
29313 ۔۔۔ جو شخص (بسم اللہ الرحمن الرحیم) لکھے اور ” اللہ “ کی ھاء کو واضح گولائی دے کر لکھے اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں دس نیکیاں لکھ دیتے ہیں اور دس برائیاں مٹا دیتے ہیں اور دس درجات بلند کردیتے ہیں جو شخص دیکھ کر قرآن مجید پڑھتا ہے اس کے لیے شہید کا اجر وثواب ہے جو شخص اجنبی (پردیس میں ) مرتا ہے وہ شہید کی موت مرتا ہے (رواہ الرافعی عن ابن مسعود)