hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29314

.

كنز العمال

29314
Kanz al-Ummal
29314- "إن الناس لكم تبع وإن رجالا يأتونكم من أقطار الأرض يتفقهون في الدين فإذا أتوكم فاستوصوا بهم خيرا". "ت، هـ" عن أبي سعيد
29314 ۔۔۔ لوگ تمہارے پیچھے چلیں گے دوردراز علاقوں سے لوگ تمہارے پاس آئیں گے اور ان کا مقصد حصول علم دین ہوگا جب یہ لوگ تمہارے پاس آئیں ان سے اچھا سلوک کرنا۔ (رواہ الترمذی ابن ماجہ عن ابی سعید)