hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29316

.

كنز العمال

29316
Kanz al-Ummal
29316- "إن هذا العلم دين فانظروا عمن تأخذون دينكم". "ك" عن أنس؛ السجزي - عن أبي هريرة مر برقم 29273
29316 ۔۔۔ یہ علم دین ہے دیکھ لیا کرو کہ تم اپنا دین کن لوگوں سے حاصل کرتے ہو (رواہ الحاکم عن انس السجزی عن ابوہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 367 الاتقان 441 ۔