hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29317

.

كنز العمال

29317
Kanz al-Ummal
29317- "إنما العلم بالتعلم، وإنما الحلم بالتحلم، ومن يتحر الخير يعطه، ومن يتق الشر يوقه". "قط" في الأفراد، "خط" عن أبي هريرة؛ "خط" عن أبي الدرداء.
29317 ۔۔۔ علم تعلم (سیکھنے) سے آتا ہے بردباری بردبار رہنے سے آتی ہے جو شخص خیر کا متلاشی ہوتا ہے اسے خیر عطا کردی جاتی ہے جو شخص برائی سے بچتا ہے وہ برائی سے بچا لیا جاتا ہے۔ (رواہ الدار قطنی فی الافراد الخطیب عن ابوہریرہ (رض) الخطیب عن ابی الدرداء)