hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29318

.

كنز العمال

29318
Kanz al-Ummal
29318- "حدثوا الناس بما يعرفون، أتريدون أن يكذب الله ورسوله. "فر" عن علي؛ وهو في "خ" موقوف.
29318 ۔۔۔ لوگوں سے وہی کچھ بیان کرو جس کے سمجھنے کی ان میں قدرت ہو کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ اور اس کے رسول تکذیب کی جائے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن علی وھو فہ صحیح البخاری موقوف) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث کی سند پر کلام ہے دیکھئے الاتقان 642 اسنی المطالب 555 ۔