hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29323

.

كنز العمال

29323
Kanz al-Ummal
29323- إذا قعد الرجل إلى أخيه فليسأله تفقها ولا يسأله تعنتا. "فر" عن علي.
29323 ۔۔۔ جب کوئی شخص اپنے کسی بھائی کے پاس بیٹھے تو اس سے سمجھ بوجھ پیدا کرنے کے لیے سوال کرے ضد اور ہٹ دھرمی کے لیے سوال نہ کرے (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن علی)