hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29324

.

كنز العمال

29324
Kanz al-Ummal
29324- "يأتيكم رجال من قبل المشرق ويتعلمون، فإذا جاؤوكم فاستوصوا بهم خيرا". "ت" عن أبي سعيد. مر برقم 29277
29324 ۔۔۔ جانب مشرق سے تمہارے پاس علم حاصل کرنے کے لیے لوگ آئیں گے جب وہ تمہارے پاس آئیں تو ان سے اچھائی سے پیش آؤ۔ (رواہ الترمذی عن ابی سعید) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ٖضعیف الترمذی 497 ۔