hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29462

.

كنز العمال

29462
Kanz al-Ummal
29462- عن قيس بن عبادة قال: سمعت عمر يقول: من سمع حديثا فأداه كما سمع فقد سلم. "كر".
29462 ۔۔۔ قیس بن عبادہ (رض) روایت کی ہے کہ میں نے سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) کو فرماتے سنا ہے کہ جس شخص نے کوئی حدیث سنی اسے یاد رکھا پھر جیسے سنی ایسے ہی دوسروں تک پہنچائی وہ سلامتی میں رہا ۔ (رواہ ابن عساکر)