hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29463

.

كنز العمال

29463
Kanz al-Ummal
29463- عن البراء بن عازب قال: ما كل ما نحدثكموه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم سمعناه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولكن حدثناه أصحابنا كانت تشغلنا رعية الإبل. أبو نعيم.
29463 ۔۔۔ حضرت براء بن عازب (رض) روایت کی ہے کہ انھوں نے فرمایا : ہم تمہیں جو حدیثیں بھی سناتے ہیں وہ سبھی کی سبھی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ہم نے براہ راست نہیں سنیں البتہ بعض احادیث براہ راست سنی ہیں اور بعض احادیث ہم نے اپنے ساتھیوں سے سنی ہیں چونکہ ہم اونٹ چرانے میں مشغول رہتے تھے ۔ (رواہ ابو نعیم)