hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29465

.

كنز العمال

29465
Kanz al-Ummal
29465- عن حذيفة قال: إنا قوم عرب نردد الأحاديث فنقدم ونؤخر. "هق، كر".
29465 ۔۔۔ حضرت حذیفہ (رض) روایت کی ہے کہ انھوں نے فرمایا : ہم عرب میں احادیث بیان کرتے ہیں اور ان میں تقدیم و تاخیر ہوجاتی ہے۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمان وابن عساکر)