hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29464

.

كنز العمال

29464
Kanz al-Ummal
29464- عن النعمان بن بشير عن أبيه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "رحم الله عبدا سمع مقالتي فحفظها فرب حامل فقه غير فقيه، ورب حامل فقه إلى من هو أفقه منه، ثلاث لا يغل عليهن قلب مؤمن: إخلاص العمل لله، ومناصحة ولاة المسلمين، ولزوم جماعتهم". "طب" وابن قانع وأبو نعيم، "كر".
29464 ۔۔۔ حضرت عثمان بن بشیر (رض) روایت کی ہے کہ ان کے والد بشیر (رض) نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم فرمائے جو میری بات سنے اسے یاد کرے بہت سارے حامل فقہ فقیہ نہیں ہوتے اور بہت سارے حاملین فقہ اپنے سے بڑے فقیہ کو فقہ پہنچاتے ہیں ، تین چیزوں کے متعلق مومن کا دل خیانت نہیں کرتا اللہ تعالیٰ کے لیے خالص عمل کرنے میں ، مسلمان حکمرانوں سے خیر خواہی کرنے میں اور مسلمانوں کی جماعت کے ساتھ لازم رہنے میں ۔ (رواہ الطبرانی وابن قانع وابو نعیم وابن عساکر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 3058 ۔