hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29469

.

كنز العمال

29469
Kanz al-Ummal
29469- "من مسند سلمة بن الأكوع" عن يعقوب بن عبد الله بن سليمان بن أكيمة الليثي عن أبيه عن جده قال: أتينا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقلت بأبينا أنت وأمنا يا رسول الله إنا نسمع منك الحديث ولا نقدر على تأديته كما سمعناه منك فقال النبي صلى الله عليه وسلم: إذا لم تحلوا حراما ولا تحرموا حلال وأصبتم المعنى فلا بأس". "كر".
29469 ۔۔۔ ” مسند سلمہ بن الاکوع “ یعقوب بن عبداللہ بن سلیمان بن اکیمہ ہیثی عن ابیہ عن جدہ کی سند سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے میں نے عرض کی : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے ماں باپ آپ پر فدا ہوں ہم آپ سے حدیثیں سنتے ہیں اور پھر ہو بہو اسی طرح آگے بیان کرنے کی قدرت نہیں رکھتے اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم حرام کو حلال اور حلال کو حرام نہ قرار دو اور معنی درست ہو تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔ (رواہ ابن عساکر)