hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29478

.

كنز العمال

29478
Kanz al-Ummal
29478- عن عمر رضي الله عنه قال: السنة ما سنه الله ورسوله صلى الله عليه وسلم لا تجعلوا خطأ الرأي سنة للأمة. ابن عبد البر.
29478 ۔۔۔ حضرت عمر (رض) کی روایت ہے کہ سنت وہی ہے جسے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جاری کی ہو امت کے لیے رائے کو سنت مت بناؤ ۔ (رواہ ابن عبدالبر)