hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29482

.

كنز العمال

29482
Kanz al-Ummal
29482- عن قرظة بن كعب قال: سمعت عمر بن الخطاب يقول: أقلوا الحديث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنا شريككم فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار". ابن صاعد في طرق حديث من كذب علي متعمدا وروى صدره الموقوف، الدارمي، "ط، ك" وابن عبد البر.
29482 ۔۔۔ قرظہ بن کعب کی روایت ہے کہ میں نے سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) کو فرماتے سنا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی احادیث کو کم بیان کرو اور میں بھی تمہارا رشریک ہوں ، میں نے رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا ہے جو شخص جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولے وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ ابن صاعد فی طرق حدیث من کذب علی متعمدا وروی صدرہ الموقوف الدارمی ابو داؤد الطیالسی الحاکم وابن عبدالبر)