hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29481

.

كنز العمال

29481
Kanz al-Ummal
29481- عن أسلم قال: كنا إذا قلنا لعمر حدثنا عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: أخاف أن أزيد حرفا أو أنقص حرفا، إن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "من كذب علي متعمدا فهو في النار". "حم، عد، عق" وأبو نعيم في المعرفة والشيرازي في الألقاب.
29481 ۔۔۔ اسلم روایت کی ہے کہ جب ہم سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) سے کہتے کہ ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مروی حدیث سنائیں تو آپ (رض) کہتے : مجھے خوف ہے کہ میں حدیث سے کوئی حرف کم کر دوں گا یا زیادہ کر دوں گا چنانچہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن عدی والعقیلی وابو نعیم فی المعرفۃ والشیرازی فی الالقاب)