hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29492

.

كنز العمال

29492
Kanz al-Ummal
29492- عن علي قال: إذا حدثتكم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم فلأن أخر من السماء أحب إلي من أن أقول مالم يقل، وإذا حدثتكم فيما بيني وبينكم فإن الحرب خدعة. "ط، حم، خ، م، د، ن، ع" وابن جرير وأبو عوانية وابن أبي عاصم، "ق" في الدلائل.
29492 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے فرمایا : جب میں تمہیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث سناؤں اور یہ کہ میں آسمان سے نیچے گروں مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں وہ بات کہوں جو آپ نے نہ کہی ہو اور جب میں تمہیں حدیث سناؤں جو میرے اور تمہارے درمیان ہو وہ یہ کہ لڑائی ایک دھوکا ہے۔ (رواہ ابو داؤد الطیالسی احمد بن حنبل البخاری ومسلم ابو داؤد النسائی ابو یعلی ابن جریر وابو عوانۃ ابن ابی عاصم والبیہقی فی الدلائل)