hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29493

.

كنز العمال

29493
Kanz al-Ummal
29493- عن أبي سعيد قال: كنا نغزو وندع الرجل والرجلين لحديث رسول الله صلى الله عليه وسلم فنجيء من غزاتنا فيحدثونا بما حدث به رسول الله صلى الله عليه وسلم فنحدث به نقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم. ابن أبي خيثمة، "كر".
29493 ۔۔۔ حضرت ابو سعید (رض) کی روایت ہے کہ ہم جہاد میں جاتے تھے اور ایک یا دو آدمیوں کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی احادیث کے لیے چھوڑ جاتے تھے ، جب ہم غزوہ سے واپس آتے وہ ہمیں حدیثیں سناتے اور ہم براہ راست یوں احادیث روایت کرتے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ۔ (رواہ ابن ابی خیثمۃ وابن عساکر)