hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29494

.

كنز العمال

29494
Kanz al-Ummal
29494- عن أبي نضرة قال: قلنا لأبي سعيد ألا نكتب منك ما نسمع؟ قال: أتريدون أن تجعلوها مصاحف إن نبيكم صلى الله عليه وسلم كان يحدثنا الحديث فنحفظ فاحفظوا كما حفظنا منه. الدارمي، "هق" في، "خط" في،" ك".
29494 ۔۔۔ ابو نضرہ روایت کی ہے کہ ہم نے ابو سعید (رض) سے کہا : کیا ہم جو کچھ آپ سے سنتے ہیں وہ لکھ نہ لیا کریں ؟ فرمایا کیا تم صحیفہ بنانا چاہتے ہو ۔ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حدیثیں سن کر حفظ کرلیتے تھے تم بھی حفظ کرو۔ (رواہ الدارمی والبیہقی فی السنن الخطیب والحاکم)