hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29499

.

كنز العمال

29499
Kanz al-Ummal
29499- عن أسامة بن زيد قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار"، وذلك أنه بعث رجلا في حاجة فكذب عليه فوجدوه ميتا لم تقبله الأرض. ابن النجار؛ وفيه الوازع بن نافع ليس بثقة.
29499 ۔۔۔ حضرت اسامہ بن زید (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جس شخص نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولا وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانا بنا لے اس کا پس نظریہ ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو کسی کام کے لیے بھیجا اس نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جھوٹ بولا بعد میں لوگوں نے اسے مردہ حالت میں پایا اور زمین نے بھی اسے قبول نہ کیا ۔ (روا ابن النجار وفیہ الوزاع بن نافع لیس بثقۃ)