hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29787

.

كنز العمال

29787
Kanz al-Ummal
29787- عن عطاء أن ابن عباس سئل عن المكاتب يوضع له ويتعجل منه فلم ير به بأسا وكرهه ابن عمر إلا بالعروض. "عب".
29787 ۔۔۔ عطاء کی روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے پوچھا گیا کہ مکاتب سے بدل کتابت میں کمی کر دیج جائے اور بقیہ کا جلدی مطالبہ کرلیا جائے آپ (رض) نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا جبکہ حضرت عبداللہ بن عمرو (رض) نے اسے اچھا نہیں سمجھا ، البتہ سازوسامان کی صورت میں کوئی حرج نہیں ۔ (رواہ عبدالرزاق)