hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29788

.

كنز العمال

29788
Kanz al-Ummal
29788- "مسند علي" عن أبي التياح أنه أتى عليا فقال: أريد أن أكاتب قال: أعندك شيء؟ فقال: لا فجمعهم علي بن أبي طالب فقال: أعينوا أخاكم فجمعوا له فبقي بقية عن مكاتبته فأتى عليا فسأله عن الفضلة فقال: اجعلها في المكاتبين. "ق".
29788 ۔۔۔ ” مسند علی “ ابو تیاح سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا : میں مکاتبت کرنا چاہتا ہوں سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے کہا : کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے ؟ کہا : میرے پاس کچھ نہیں ۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے لوگوں کو جمع کیا اور فرمایا : اپنے بھائی کی مدد کرو چنانچہ لوگوں نے اپنی اپنی وسعت کے مطابق رقم جمع کی کچھ رقم بچ گئی سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) سے بچی ہوئی رقم کے متعلق پوچھا آپ (رض) نے فرمایا یہ رقم مکاتبوں پر خرچ کرو ۔ (رواہ البیہقی)