hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29797

.

كنز العمال

29797
Kanz al-Ummal
29797- عن عمر قال: لأن أحمل على نعلين في سبيل الله أحب إلي من أن أعتق ولد الزنا. "عب".
29797 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : میں دو جوتے پہن کر اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کروں یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں ولد زنا آزاد کروں (رواہ عبدالرزاق)