hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29798

.

كنز العمال

29798
Kanz al-Ummal
29798- عن سليمان بن يسار أن عمر بن الخطاب كان يوصي بأولاد الزنا خيرا وكان يقول: أعتقوهم وأحسنوا إليهم. "عب".
29798 ۔۔۔ سلیمان بن یسار (رح) کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) اولاد زنا کے بارے میں بہتری کی وصیت کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ انھیں آزاد کرو اور ان کے ساتھ بہتر سلوک کرو ۔ (رواہ عبدالرزاق)