hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29802

.

كنز العمال

29802
Kanz al-Ummal
29802- عن إبراهيم أن غلاما لآل الأسود شهد القادسية فأبلى فأراد الأسود أن يعتقه فذكر ذلك لعمر بن الخطاب فقال: دعه حتى يشب عبد الرحمن مخافة الضمان. البغوي في الجعديات، "كر".
29802 ۔۔۔ ابراہیم کی روایت ہے کہ آل اسود کا ایک غلام قادسیہ کے معرکہ میں شریک ہوا اور وہ کچھ زخمی ہوگیا اسود نے اسے آزاد کرنا چاہا سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) سے اس کا تذکرہ کیا گیا انھوں نے فرمایا : اسے چھوٹ دو حتی کہ عبدالرحمن ضمان کے خوف سے آزاد جوان ہوجائے ۔ (رواہ البغوی فی الجعدیات وابن عساکر)