hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29803

.

كنز العمال

29803
Kanz al-Ummal
29803- عن عمر قال: إذا أعتق العبد وله مال فالمال للعبد إلا أن يشترط ماله لمولاه الذي أعتقه. ابن جرير، "هق".
29803 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : جب غلام آزاد کردیا جائے اور غلام کے پاس مال ہو تو مال غلام کا ہوگا الا یہ کہ آزاد کرنے والے کے لیے مال کی شرط لگا دی جائے ۔ (رواہ ابن جریر والبیہقی فی السنن)