hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29808

.

كنز العمال

29808
Kanz al-Ummal
29808- عن مجاهد قال: قال عمر: ما أعتق الرجل من رقيقه في مرضه فهي وصية إن شاء رجع فيها. "ش، هق".
29808 ۔۔۔ مجاہد روایت کی ہے کہ سیدنا حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : جو شخص حالت مرض میں اپنا غلام آزاد کر دے تو یہ ایک طرح کی وصیت ہوتی ہے اگر چاہے تو اس میں رجوع بھی کرسکتا ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ والبیہقی فی السنن)