hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29809

.

كنز العمال

29809
Kanz al-Ummal
29809- عن علي قال: إذا أعتق نصفه كان بحساب ما عتق ويستسعى. "عب".
29809 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے فرمایا جب غلام آدھا آزاد کردیا جائے تو وہ بقیہ حصہ میں محنت مزدور کرے گا ۔ (رواہ عبدالرزاق)