hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2987

.

كنز العمال

2987
Kanz al-Ummal
2987- "يا عائشة إن الذين فرقوا دينهم وكانوا شيعا هم34 أصحاب البدع وأصحاب الضلالة من هذه الأمة ليست لهم توبة يا عائشة إن لكل صاحب ذنب توبة إلا أصحاب الأهواء والبدع أنا منهم بريء وهم مني براء". "الحكيم وابن أبي حاتم وأبو الشيخ في التفسير حل هب عن عمر".
2987: اے عائشہ (رض) ! جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کیا اور وہ بہت سے گروہوں میں بٹ گئے وہ بدعت اور گمراہی میں پڑنے والے ہیں۔ (گمراہیوں میں پڑے ہوئے) ان کی کوئی توبہ قبول نہیں جب کہ ہر گناہ گار کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا ہے سوائے ان اصحاب البدعت اور خواہش پرستوں کے۔ میں ان سے بری ہوں وہ مجھ سے بری ہیں۔ (الحکیم ابن ابی حاتم، ابو الشیخ فی التفسیر، حلیۃ الاولیاء، شعب للبیہقی بروایت عمر (رض))