hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29889

.

كنز العمال

29889
Kanz al-Ummal
29889- "أشهد على هؤلاء ما من مجروح جرح في الله إلا بعثه الله عز وجل يوم القيامة وجرحه يدمى اللون لون الدم والريح ريح مسك، انظروا أكثرهم جمعا للقرآن فقدموه أمامهم في القبر". "حم، طب، ص" عن عبد الله بن ثعلبة بن صعير قال: لما أشرف رسول الله صلى الله عليه وسلم على قتلى أحد قال فذكره.
29889 ۔۔۔ میں ان لوگوں (جو احد میں شہید ہوئے) پر گواہی دیتا ہوں جس شخص کو بھی اللہ تعالیٰ کی راہ میں زخم آیا اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ٹھائیں ے جبکہ اس کے زخم سے خون رس رہا ہوگا وہ خون تازہ خون ہوگا اور زخم سے مشک کی خوشبو آرہی ہوگی ذرا دھان رکھنا ان میں سے جسے زیادہ قرآن یاد ہو اسے قبر میں پہلے اتارا جائے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی و سعید بن المنصور عن عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر)