hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29893

.

كنز العمال

29893
Kanz al-Ummal
29893- "ويحك أوليس الدهر كله غدا". ابن قانع - عن عوف بن سراقة عن أخيه جعال بن سراقة قال: قلت لرسول الله صلى الله عليه وسلم وهو متوجه إلى أحد: يا رسول الله قيل لي: إنك تقتل غدا قال - فذكره.
29893 ۔۔۔ تیسرا ناس ہو کیا پورے کا پورا زمانہ کل نہیں ہے جعال بن سراقہ کہتے ہیں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احد کی طرف جا رہے تھے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے بتایا گیا ہے کہ آپ کل قتل کیے جائیں گے اس پر آپ نے یہ حدیث فرمائی ۔۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6138 ۔