hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29892

.

كنز العمال

29892
Kanz al-Ummal
29892- "أشهد أن هؤلاء شهداء عند الله يوم القيامة فأتوهم، وزوروهم والذي نفسي بيده لا يسلم عليهم أحد إلى يوم القيامة إلا ردوا عليه". "ك" عن عبيد بن عمير عن أبي هريرة.
29892 ۔۔۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ یہ لوگ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں شہداء ہوں گے ان کے پاس آؤ اور ان کی زیارت کرو قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے جو شخص بھی ان پر تاقیامت درود وسلام بھیجے گا یہ اس کا جواب دیں گے ۔ (رواہ الحاکم عن عبید بن عمیر ، عن ابو ہریرہ (رض))