hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29899

.

كنز العمال

29899
Kanz al-Ummal
29899- "الآن نغزوهم ولا يغزوننا" - قاله حين الأحزاب. "ط، حم، خ، طب" عن سليمان بن صرد.
29899 ۔۔۔ کافروں نے ہمیں نماز وسطی سے مشغول رکھا اللہ تعالیٰ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے ۔ (رواہ النسائی والطحاوہ وابن حبان والطبرانی و سعید بن المنصور عن حذیفۃ) کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غزوہ احزاب کے دن یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔ (رواہ الطبرانی ، عن ابن عباس (رض))