hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29900

.

كنز العمال

29900
Kanz al-Ummal
29900- "ملأ الله قلوبهم وبيوتهم نارا كما شغلونا عن الصلاة الوسطى حتى غابت الشمس". "خ، م، ت، ن، هـ" عن علي؛ "م، هـ" عن ابن مسعود.
29900 ۔۔۔ کافروں نے ہمیں نماز وسطی نماز عصر سے مشغول رکھا اللہ تبارک وتعالیٰ ان کے پیٹوں اور قبروں کو آگ سے بھر دے ۔ (رواہ الطبرانی عن ام سلمۃ (رض) عبدالرزاق عن علی)