hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 29901

.

كنز العمال

29901
Kanz al-Ummal
29901- "اللهم من شغلنا عن الصلاة الوسطى املأ بيوتهم نارا، واملأ أجوافهم نارا، واملأ قبورهم نارا". "طب" عن ابن عباس.
29901 ۔۔۔ قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے جو بھی ان پر درود وسلام بھیجے گا وہ تاقیامت اسے جواب دیتے رہیں گے ۔ (رواہ الطبرانی وابو نعیم فی الحلیۃ عن عبید بن عمیر) کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوہ احد سے واپس ہوتے وقت مصعب بن عمیر (رض) اور ان کے ساتھیوں کے پاس آکر کھڑے ہوئے اور یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔